Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز، کئی اسپتالوں کے وارڈز بھر گئے

کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز کے سبب کئی اسپتالوں نے مزید مریضوں کے داخل کرنے سے منع کردیا ہے، جگہ نہ ہونے کی وجہ سے ڈینگی سے متاثرہ مریض ایک سے دوسرے اسپتال منتقل کیے جا رہے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 161 مریض مختلف اسپتالوں میں داخل کیے گئے ہیں، ستمبر کے بارہ دن کے دوران کراچی میں ایک ہزار 227 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، رواں برس کراچی میں ڈینگی وائرس کے 3 ہزار 434 کیسز اور 9 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں۔

Related posts

حکومت کا سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کا فیصلہ

Rauf ansari

اصل مجرم حکومت ہے نیب صرف ایک آلہ کار ہے، مریم نواز

Rauf ansari

عدم اعتماد کی تحریک میں حزب اختلاف کو عبرتناک شکست ہو گی

Hassam alam

Leave a Comment