Urdu
پاکستان تازہ ترین

کراچی:گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، 5 افراد زخمی

کراچی کے علاقے جٹ لائن میں واقع ایک گھر میں گیس کی لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔ بریگیڈ پولیس کے مطابق گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں میں 3 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Related posts

ہماری ذمہ داری ہے ایسی لیڈرشپ سے رابطے میں رہیں جو دوسروں سے مختلف ہے، اعجاز چوہدری

Hassaan Akif

ملکی معاشی حالات تشویشناک ہیں،تاجر برادری

ibrahim ibrahim

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کیلئے اسپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل

Rauf ansari

Leave a Comment