Urdu
تازہ ترین جرائم

کراچی پولیس ملزموں کو فرار کروانے میں ملوث نکلی

کراچی: سی ٹی ڈی گارڈن سے ملزم کے فرار ہونے کا مقدمہ تھانہ نبی بخش میں درج کرلیاگیا۔مقدمہ سی ٹی ڈی ڈیوٹی آفیسر محمد کاشف کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ۔

کراچی میں گارڈن کے علاقے سے سی ٹی ڈی کی حراست سے ملزم کے فرار ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ ڈیوٹی آفیسر محمد کاشف کی مدعیت میں درج کیے گئے مقدمے میں سب انسپکٹر عبدالستار آرائیں اور ہیڈ کانسٹیبل محبوب حسین کو نامزد کیا گیا ہے۔

ملزم کو فرار کروانے کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعات اے 34224/225 کے تحت عائد کی گئی ہیں۔مقدمے میں نامزد سب انسپکٹر عبدالستار آرائیں اور ہیڈ کانسٹیبل محبوب حسین کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

Related posts

جمہوریت وہیں مستحکم ہوتی ہے جہاں قانون کی حکمرانی ہو، عمران خان

Hassam alam

استعفیٰ دیدو ورنہ جیالے جمہوری حملہ کرنے ڈی چوک آرہے ہیں، بلاول بھٹو

Zaib Ullah Khan

سوات ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment