Urdu
جرائم

کراچی پورٹ سے 96 کلو ہیروئن برآمد

اے این ایف نے کراچی پورٹ پر بڑی کاروائی کرکے 96 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔ منشیات کو بڑی مہارت سے تولیوں میں چھپایا گیا تھا۔ اے این ایف کی بروقت کاروائی نے کوشش ناکام بنا تے ہوئے تمام سامان تحویل میں لے لیا۔

Related posts

کراچی میں جرائم کی وارداتیں،993 شہری موبائل فونز سے محروم

ibrahim ibrahim

زکریا ایکسپریس میں خاتون سے اجتماعی زیادتی میں ملوث ملزمان گرفتار

Zaib Ullah Khan

کسٹمز کی تاریخ میں منشیات کے خلاف سب سے بڑی کارروائی

Hassaan Akif

Leave a Comment