کراچی میں آج تیز بارش کی پیش گوئی

کراچی کے مختلف علاقوں، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، ملیر، قائد آباد اور سپرہائی وے سمیت ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ محکمہ موسمیات نے آج بھی تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ مزید شدت اختیار کرچکا ہے کراچی اور حیدرآباد میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More