Urdu
پاکستان تازہ ترین

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش جاری ہے۔ تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ کچھ علاقوں میں بجلی بھی بند کردی گئی ہے۔

کراچی کے علاقے قائد آباد، بن قاسم، کورنگی، ملیر، لانڈھی، ڈیفنس، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور کیماڑی میں بھی تیز بارش جاری ہے، جبکہ گلشن اقبال ، گلستان جوہر میں بھی بارش ہوئی۔

ملیر ہالٹ اور کلفٹن ڈیفنس میں بھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی، جبکہ فیڈرل بی ایریا اور اسکیم 33 میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی۔

Related posts

عمران خان بے بس عوام کی بددعاؤں سنو اور استعفیٰ دو، مریم اورنگزیب

Rauf ansari

نیٹو کا روس یوکرین تنازع میں مداخلت سے انکار

Hassam alam

امریکی صدر کا فون، سعودی ولی عہد کا بات سے انکار

Hassam alam

Leave a Comment