کراچی:سہراب گوٹھ پر نامعلوم افراد نےکار کو آگ لگادی

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پر ایک بار پھر حالات کشیدہ ہوگئے۔ نامعلوم افراد نےکارکوآگ لگادی۔ پولیس رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

کراچی سپر ہائی وے پر ہنگامہ ارائی کا مقدمہ سہراب گوٹھ تھانے میں درج کرلیا گیا۔ سرکاری مدعیت میں درج مقدمے میں ہنگامہ آرائی ، قتل اور دیگر دفعات عائد کی گئی ہیں۔ پولیس نے موقع سے 14 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More