Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کراچی یونیورسٹی دھماکا، ایک مشتبہ شخص گرفتار

کراچی : یونیورسٹی خو دکش دھماکا کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔

کراچی یونیورسٹی کی حدود میں ہونے والے خودکُش دھماکے کے حوالے سے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے ۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی سندھ نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔ مشتبہ شخص کوموبائل فون کےلنک سےگرفتارکرکےشامل تفتیش کرلیاگیاہے۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج میں مندی معاشی پالیسیوں پرعدم اعتماد کا ثبوت ہے، شہبازشریف

Rauf ansari

عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے، مریم نواز

Zaib Ullah Khan

جہانگیر ترین گروپ کے رہنما علیم خان لندن روانہ، جہانگیر ترین سے ملاقات کریں گے

Hassam alam

Leave a Comment