Urdu
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

کترینہ کیف اداکار وکی کوشل کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھ گئی

نئی دہلی: بالی وڈ ادا کارہ کترینہ کیف اداکار وکی کوشل کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی راجستھان قلعے برورہ میں ہوئی۔ سوائی مدھوپور میں ہونے والی شادی کی تقریب میں بالی اداکاراؤں اور ادا کاروں نے شرکت کی۔ سلمان نے شادی کی تقریب میں شرکت نہیں کی وہ سعودی عرب چلے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان خاندان کو شادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی تھی۔

Related posts

اواٹار 2″دا وے آف واٹر”کا ٹریلر جاری

ibrahim ibrahim

شہرقائد میں دودھ فروشوں کا کمشنرکراچی کے اختیارات کو کھلا چیلنج

Rauf ansari

جو مجھ سے پہلے تقریر کررہا تھا وہ آپ کو پھنسائے گا، بلاول بھٹو

Hassam alam

Leave a Comment