Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

خانیوال پی پی 206، مسلم لیگ نون کے رانا سلیم نے میدان مارلیا

ملتان: خانیوال میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 206 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ نے میدان مار لیا ہے۔

حلقے کے تمام 183 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے رانا محمد سلیم 47649 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار نورین نشاط 34030 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پیپلز پارٹی کے میر واثق 15059 ووٹ لےکر تیسرے نمبر پر رہے۔

Related posts

رانا ثنااللہ کی عمران خان کےعید پراحتجاج کے اعلان پر تنقید

Rauf ansari

نئی حلقہ بندیا ں غیر قانونی ہے، فواد چوہدری

Hassam alam

Leave a Comment