Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

خانیوال پی پی206، ضمنی الیکشن کے غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری، مسلم لیگ نون آگے

ملتان:خانیوال پی پی206 کے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔اب تک کو پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوا ہے جس کے مطابق بالے والا پولنگ اسٹیشن پرن لیگ کے رانا سلیم تین سو بارہ ووٹ لے کر پہلے نمبر جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی نورین نشاط ڈاہا دو سو ساٹھ ووٹ لے کے دوسرے نمبر پررہیں۔

خانیوال پی پی 206 کےضمنی الیکشن کے پہلاغیر حتمی اورغیرسرکاری نتیجے کے مطابق بالے والا پولنگ اسٹیشن پر ن لیگ کے رانا سلیم 312 ووٹ لے کر پہلے نمبر ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی نورین نشاط ڈاہا 260 ووٹ لے کے دوسرے نمبر پررہیں

پولنگ اسٹیشن پاسکو گودام پرمردانہ پولنگ اسٹیشن سےرانا سلیم 262 ووٹ لے کر پہلے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی نورین نشاط 111 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

Related posts

پنجاب حکومت کا چینی کی قیمتوں میں استحکام کے لئے ضروری اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

Hassaan Akif

روس کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات شروع

Zaib Ullah Khan

آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کا مل کر چلنے پر اتفاق

Rauf ansari

Leave a Comment