Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب سے خواجہ نظام المحمود کی ملاقات، نون لیگ میں شمولیت

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ڈیرہ غازی خان کی معروف سیاسی شخصیت خواجہ نظام المحمود نے ملاقات کرکے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ڈی جی خان کی سیاسی شخصیت خواجہ نظام المحمود نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر انہوں نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا خواجہ نظام المحمود کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ نظام المحمود کی شمولیت سے پارٹی ڈیرہ غازی خان میں مزید مضبوط ہو گی۔

Related posts

شوکت ترین کی زیرصدارت ایکنک کا اجلاس

Rauf ansari

لاہور: ہاوسنگ سوسائٹی کے باہر ہوٹل میں سلنڈر دھماکا، 08 افراد زخمی

Hassam alam

سمندرپارپاکستانیوں کے پیسے سے ملک چلتا ہے، عمران خان

Rauf ansari

Leave a Comment