Urdu
پاکستان تازہ ترین

کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث متعدد علاقوں میں پانی جمع ہو گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج بھی شہر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہو سکتی ہے جبکہ آج دوپہر کے بعد مون سون کے سسٹم کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ جولائی کا متوقع مون سون کا سسٹم بظاہر زیادہ شدت کا نہیں لگ رہا۔ بارش کا موجودہ اسپیل 26 جولائی تک جاری رہے گا جبکہ 30 جولائی سے ایک اور سسٹم کراچی پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

Related posts

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، شوکت ترین

Hassam alam

پشاور میں فائرنگ سے 2 سکھ تاجر جاں بحق

Rauf ansari

پریانتھا قتل کیس،33 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ibrahim ibrahim

Leave a Comment