Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پی پی رہنما خورشید شاہ کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ ضمانت پر رہا

سکھر: آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں گرفتار خورشید شاہ کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔ دو روز قبل احتساب عدالت نے فرخ شاہ کی ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عیوض ضمانت منظور کی تھی۔

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کوسینٹرل جیل سکھر سے ضمانت پر رہا کردیا گیا ۔ احتساب عدالت نے ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض فرخ شاہ کی ضمانت منظور کی تھی۔

Related posts

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ بابر کروز میزائل بی ون کا کامیاب تجربہ

Hassam alam

سونے کی فی تولہ قیمت میں800روپے کی کمی

Rauf ansari

حمزہ شہباز کے حلف کے لیے صدر پاکستان کو نمائندہ مقرر کرنے کی ہدایت

ibrahim ibrahim

Leave a Comment