Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

درہ آدم خیل میں ہزاروں مشتعل افراد کا پولنگ اسٹیشن پر حملہ، کرک میں ایک جاں بحق

کوہاٹ : بلدیاتی الیکشن کے موقع پر قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں حالات انتہائی کشیدہ ہوگئے ۔ہزاروں مشتعل افراد نے پولنگ اسٹیشن پر حملہ کردیا ۔ حملے کے بعد پولنگ کا عملہ فرار ہوگیا ۔

کوہاٹ میں قبائلی علاقے آدم خیل میں ہزاروں مشتعل افراد نے پولنگ بوتھ پر حملہ کردیا ۔ حملے کے نتیجے میں حالات شدید کشیدہ ہوگئے ہیں ۔

کرک کی تحصیل تخت نصرتی کے علاقے فقیر خیل میں پولنگ اسٹیشن کی حدود میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔

Related posts

سپریم کورٹ کے باہر فواد چوہدری اور صحافیوں کے درمیان تلخ کلامی

Hassam alam

روسی حملے کا خطرہ: یوکرین کے شہریوں نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

Hassam alam

ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

Hassam alam

Leave a Comment