Urdu
پاکستان تازہ ترین

لاہور:بغیرڈرائیورنگ لائسنس گاڑی چلانے والوں پردو ہزار روپے جرمانہ

لاہور میں بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کی شامت آگئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد ٹریفک پولیس لاہور نے کمر کس لی۔ اب بغیر ڈرائیورنگ لائسنس موٹرسائیکل یا گاڑی چلانے والوں کو پیر سے دو ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔

چیف ٹریفک پولیس نے نئے احکامات جاری کر دیئے ہیں جبکہ نیشنل ہائی وے اور موٹروے پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دینے کا حکم بھی دیا گیا ہے ۔

Related posts

ملک و ملت معاشی بحران کا شکار ہے،سراج الحق

ibrahim ibrahim

احسن اقبال کا الیکشن کمیشن سے عمران خان کو نااہل کرنے کا مطالبہ

Rauf ansari

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، 24 گھنٹے میں مزید 2 افراد جاں بحق

Hassam alam

Leave a Comment