Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پب جی گیم پر دوستی، شادی کا جھانسہ دے کر کراچی کی لڑکی سے لاہور میں زیادتی

لاہور: پب جی گیم پر دوستی کے بعد شادی کا جھانسہ دے کر کراچی کی لڑکی سے لاہور میں زیادتی کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے دفتر کے قریب مقامی ہوٹل میں لڑکی کو 3 دن تک زیادتی کانشانہ بنایا گیا۔زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد لڑکی کو حارث نامی لڑکا ریلوے اسٹیشن پر چھوڑ کر روپوش ہوگیا ۔

ریلوے اسٹیشن سے لڑکی کو 1 گروہ شمالی چھاؤنی میں گیسٹ ہاؤس میں لےگیا جہاں اس کو دوبارہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔

Related posts

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، کوئٹہ آفت زدہ قرار

Hassam alam

آج کا دن تجدید عہد کا دن ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

Hassam alam

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 45 ہزار 944 پوائنٹس پر مستحکم رہی

Rauf ansari

Leave a Comment