Urdu
تازہ ترین کھیل

لاہورٹیسٹ: پاکستان کو120 اوورز میں 351 رنزکا ٹارگٹ

لاہورٹیسٹ: آسٹریلیانےدوسری اننگ تین وکٹ پر دوسوستائیس رنزبناکر ڈیکلیئرڈ کر دی۔فیصلہ کن ٹیسٹ میں پاکستان کوایک سوبیس اوورز میں تین سواکیاون رنزکا ٹارگٹ ملاہے۔ عثمان خواجہ نے کیریئرکی بارہویں اورسیریزکی دوسری سنچری بنائی۔

عثمان ایک سوچار اورٹریوس ہیڈگیارہ رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے،ڈیوڈوارنراکیاون، لبو شان چھتیس اور اسٹیواسمتھ سترہ رنز بناکرآؤٹ ہوئے۔پاکستان کے نسیم شاہ، شاہین شاہ اورنعمان علی نے ایک ایک وکٹ لی۔

Related posts

سندھ میں اومی کرون کیسز میں اضافہ ہونے لگا

Hassam alam

شیری رحمان کی کابینہ اراکین کیخلاف نعرے بازی کی مذمت

ibrahim ibrahim

پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

Hassam alam

Leave a Comment