Urdu
انٹرٹینمنٹ

ایڈونچر فلم “لینڈ شارک” دس مئی کو ریلیز کی جائے گی

لاس اینجلس: شارک کی جین سے کینسر کی دوا بنانے کا مشن الٹا پڑگیا، دیوہیکل شارک خشکی پر حملہ آور ہوگئی، ایڈونچر فلم “لینڈ شارک” دس مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

لینڈ شارک ایک خوفناک فلم ہے،یہ بنیادی طور پر دی میگ اور ڈیپ بلیو سی کے ایک “ماک بسٹر” ورژن کی طرح لگتا ہے،لینڈ شارک میں “ایک سائنسی گروپ جو شارک کو جینیاتی طور پر تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہے، ایک تباہ کن مہلک مشین بناتا ہے، جسے وہ کنٹرول بھی نہیں کر پاتے۔

قید سے آزاد ہونے کے بعد، یہ نیا شکاری اپنے پسندیدہ کھانے انسانوں کی تلاش میں ہوتاہے۔چینگ سی-یو نے فلم کی ہدایت کاری کی، جس میں لوو لی-کون، ژی می-لی، اور تانگ زن نے اداکاری کی۔ایڈونچر فلم “لینڈ شارک” 10مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

Related posts

اینیمیٹڈ فلم لائٹ ائیر کا ٹریلر جاری

ibrahim ibrahim

فینٹیسی فلم سلمبر لینڈ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Nehal qavi

سائنس فکشن کامیڈی مووی بگ بگ کا ٹریلر جاری

ibrahim ibrahim

Leave a Comment