قانون شریف خاندان کی خواہشات کے تابع نہیں ہے، فیاض چوہان

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ‏عمران خان اپنی بیوی کی سہیلی کے معاشی معاملات کے ذمہ دار قرار پاتے ہیں لیکن شہباز شریف اپنی بیوی، بچوں اور داماد کی کرپشن اور جائیدادوں کا ذمہ دار نہیں۔

‏فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی بیوی کی سہیلی کے معاشی معاملات کے ذمہ دارہیں مگر شہباز شریف اپنی بیوی، بچوں اور داماد کی کرپشن اور جائیدادوں کا ذمہ دار نہیں۔

نواز شریف اپنے 16اور 18سال کی عمر میں ارب پتی بننے والے بچوں کا بھی ذمہ دار نہیں۔قانون شریف خاندان اور حواریوں کی خواہشات کے تابع نہیں، سب کے لیے برابر ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More