Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

بطور سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی کیلئے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو خط

اسلام آباد: پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سابق وزیراعظم کو فراہم کی جانے والی سیکیورٹی پر وفاقی سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو فراہم کی جانے والی سیکیورٹی پر آگاہ کیا جائے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ سیکیورٹی تفصیلات کی رپورٹ فراہم کرے۔ وفاقی وزراء کو عہدہ چھوڑنے کے بعد کی سیکورٹی تفصیلات بھی بتائی جائیں۔

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق وزیراعظم آفس سے جاری خط کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پروٹوکول کے مطابق سابق وزیراعظم کو سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

Related posts

جولائی تا اکتوبر آئی ٹی برآمدات میں 234 ملین ڈالرز کا ریکارڈ اضافہ ہوا، امین الحق

Rauf ansari

صومالیہ قحط کی دہانےپر پہنچ گیا، اقوام متحدہ

Hassam alam

الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا نااہلی کیس میں فریقین سے حتمی دلائل مانگ لئے

Hassam alam

Leave a Comment