Urdu
تازہ ترین دنیا

لزٹرس نے برطانیہ کی وزیراعظم کا منصب سنبھال لیا

برطانیہ کی نئی وزیراعظم لزٹرس نے ملکہ سے ملاقات کے بعد منصب سنبھال لیا۔

برطانیہ کی نئی وزیر اعظم لزٹرس نے آج اسکاٹ لینڈ کے بالمورل کیسل میں ملکہ الزبتھ دوم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکہ برطانیہ نے لزٹرس کو باضابطہ طور پر ایک نئی حکومت کی تشکیل کے لیے کہا کہ وہ اپنی حکومت قائم کریں۔لزٹرس اب اپنی کابینہ کی تشکیل کریں گی۔

بورس جانسن، جنہوں نے دو ماہ قبل مستعفی ہونے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا تھا۔ ملکہ برطانیہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں باضابطہ طور پر مستعفی ہوگئے۔

Related posts

عمران خان کا اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کا خیر مقدم

ibrahim ibrahim

شاہدآفریدی کے 26سالہ سنہری کیریئرکا اختتام

ibrahim ibrahim

پہلی قومی سلامتی پالیسی کےعوامی ورژن کا اجراء

ibrahim ibrahim

Leave a Comment