Urdu
تازہ ترین دنیا

امریکا کا کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد لاک ڈاؤن نہ لگانے کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد لاک ڈاؤن نہ لگانے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ اومی کرون تشویش کا باعث ہے لیکن گھبراہٹ کی وجہ نہیں۔

امریکی صدرکا کہنا تھا کہ اومی کرون سے لڑ کر اسے شکست دیں گے، امریکامیں لاک ڈاؤن کا آپشن موجود نہیں ہے، شہری ویکسین لگوا کر کورونا کی ہر قسم کوشکست دیں، وبا کا مقابلہ کرنے کیلئے ویکسین کی نئی خوراکوں کی ضرورت ہے۔

امریکہ نے وائرس کی نئی قسم سے بچنے کیلئے جنوبی افریقہ سمیت دیگرسات ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

Related posts

کورونا کے مزید 6ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ

Hassam alam

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان کے لیے کیریبئین اسکواڈ کا اعلان

Hassam alam

اسپیکر پرویز الہٰی نے ڈپٹی ا سپیکر کے ا سٹاف افسران کو معطل کردیا

Hassam alam

Leave a Comment