پنجاب کی خدمت کرنا اور پنجاب کو ٹھیکے پر دینے میں فرق ہے،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ پنجاب کی خدمت کرنا اور پنجاب کو ٹھیکے پر دینے میں فرق ہے، عظیم قوم بنانے کے دعویدار کے پاس وزارت اعلیٰ کا اپنا امیدوار تک نہیں۔

انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں کاہ کہ دو ہزار اٹھارہ میں پنجاب کے عوام نے مینڈیٹ نواز شریف کو دیا تھا ۔ نواز شریف سے دھونس اور دھاندلی سے مینڈیٹ چھینا گیا، پنجاب جیتے جاگتے عوام کا صوبہ ہے فتنہ خان کی اے ٹی ایم نہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More