Urdu
پاکستان تازہ ترین

سوچےسمجھےمنصوبےکےتحت معیشت تباہ کی گئی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چار سال پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں صرف عمران خان ،کارٹلز اور مافیاز کی جیبیں بھری گئیں۔عوام نالائقوں چوروں اور مافیا کو موقع نہیں دیتی یہ حقیقت سمجھیں عوام سب جانتی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چار سال پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں صرف عمران خان ،کارٹلز اور مافیاز کی جیبیں بھری گئیں۔ملک کو عمران خان لمیٹڈ کمپنی کے طور پہ چلایا گیا اور وزیراعظم کا اختیار عوام کو بھوکا اور غریب کرنے کے لئے استعمال ہوا۔معاشی تباہی اور کشمیر فروشی کے لئے استعمال ہوا۔پٹرول، بجلی، گیس، دوائی، آٹا، چینی، آلو، پیاز اور تیل سوچی سمجھی حکمت ِ عملی کے تحت مہنگا کیا۔سوچی سمجھی سازشی حکمتِ عملی کے تحت ملک کی معیشت کو تباہ کیا۔عوام نالائقوں چوروں اور مافیا کو موقع نہیں دیتی یہ حقیقت سمجھیں عوام سب جانتی ہے۔

Related posts

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹرقبلہ ایازکی صدارت اجلاس

Rauf ansari

منحرف ارکان 7 دن میں پوزیشن واضح کریں، فواد چوہدری

Rauf ansari

فواد چوہدری کی عوام سے بالائی علاقوں کی سیر کا پلان مؤخر کرنے کی اپیل

Hassam alam

Leave a Comment