مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو سخت موقف اختیار کرنے اور ڈٹ جانے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے اور ڈٹ جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت مشکل صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے یا اسٹیٹس کو کا شکار بنے۔ ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ لیڈر ان حالات سے بنتے ہیں جن کا وہ سامنا کرتے ہیں۔