Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کیا عوام 2017 والا پاکستان چاہتے ہیں یا اب کا نیا پاکستان ؟ مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کیا عوام اب بھی غربت،بے روزگاری اور فاقہ کشی والا پاکستان چاہتی ہے ؟

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شدید مہنگائی کی وجہ سے لوگ خودکشی کرنے پر مجبور ہیں اور آدھی سے زیادہ آبادی غربت کے گڑھے میں داخل کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام سے پوچھیں کیا اب بھی غربت، بےروزگاری اور فاقہ کشی والا پاکستان چاہتےہیں ؟ کیا عوام 2017 والا پاکستان چاہتے ہیں یا اب کا نیا پاکستان ؟

مریم نواز نے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ اور مسلم لیگ ن عوام کی ترجمانی اور تکالیف کا مداوا کرنا چاہتی ہیں جبکہ پی ڈی ایم اور ن لیگ عوام کے ساتھ کھڑا ہونا اور آواز بننا چاہتی ہے۔

Related posts

نئی حلقہ بندیا ں غیر قانونی ہے، فواد چوہدری

Hassam alam

وزیراعظم کی چینی سفارت خانے میں ناظم الامور سے ملاقات

Rauf ansari

اسپیکرقومی اسمبلی کی تعاون کی درخواست پراپوزیشن کا اہم اجلاس

Rauf ansari

Leave a Comment