Urdu
پاکستان تازہ ترین

مشکل دور گزرگیا ہے،آنے والا وقت اچھا ہوگا،مریم نواز

جھنگ: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں شیر کی حکومت ہے، مشکل دور گزرگیا ہے، آنے والا وقت اچھا ہوگا،اگر آپ کسان کی ترقی اور اپنی خوشحالی چاہتے ہیں تو سترہ جولائی کو شیر کو ووٹ دیں۔

جھنگ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا مسلم لیگ ن کا مقابلہ عمران خان سے نہیں مہنگائی اور پنجاب دشمنی سے ہے، آپ شیر پر ٹھپہ لگاؤ، میں آپ سے وعدہ کرتی ہوں کہ جب تک آپ کی قسمت نہیں بدل دیں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے، مریم نواز نے بارش کے باوجود شہریوں کی جانب سے والہانہ استقبال کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔

Related posts

پاکستان کی پہچان ارفع کریم کی 27ویں سالگرہ

ibrahim ibrahim

چیف الیکشن کمشنر اپنے ادارے اور آئین کے ساتھ کھڑے ہیں، بلاول بھٹو

Zaib Ullah Khan

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

Rauf ansari

Leave a Comment