Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

مریم نواز نےعمران خان نوسرباز اور جھوٹا قرار دے دیا

لاہور: مسلم لیگ نون کی نائب صدرمریم نواز نےعمران خان کو روناوائرس،توشہ خان،نوسربازاورجھوٹا قراردےدیا۔

لاہور میں ورکرزکنونشن سےخطاب میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان پہلےکہتاتھا نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی۔اب رو رہا ہے کہ انہوں نےلندن سے میری حکومت ختم کروا دی۔عدم اعتماد سےبچنے کےلیے اس نے آخری منٹ تک کبھی آصف زرداری،کبھی اسٹیبلشمنٹ کی منتیں کیں۔

مریم نواز نے کہا کہ عمران نیازی کو ڈر ہےکہ نوازشریف آگیاتواس کاکیا بنےگا۔شہبازشریف نےشیروانی پہن لی۔ اب تم زخم چاٹتےرہو،جتنااچھلنا اچھل لو،تمہیں چھپنےکی جگہ نہیں ملے گی۔

لیگی نائب صدر نےکہا کہ کارکردگی کاخانہ خالی ہوتوسازش جیساڈرامہ رچانا پڑتاہے۔عمران خان نے فارن فنڈنگ میں آنےوالےڈالر چھپانےکیلئے امریکی سازش کاڈرامہ رچا دیا۔توشہ خان نے تحائف نہیں پاکستان کےتعلقات کو بیچا ہے ۔

Related posts

صدرمملکت عارف علوی سے شامی وزیرتعلیم ڈاکٹر داریم تبع کی ملاقات

Rauf ansari

چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دے،عمران خان

ibrahim ibrahim

چینی135 روپے کلو سےکم ہوکر90روپے ہوجائیگی، وزیراعلیٰ محمود خان

Rauf ansari

Leave a Comment