Urdu
پاکستان تازہ ترین

مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوڈیشل کو قرار دے دیا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوڈیشل کو قرار دے دیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو انصاف کا قتل نامنظور کے عنوان سے ایک اور پیغام بھی شیئر کیا، جس میں عوام کا سوال درج ہے اور پوچھا گیا ہے کہ ایک ہی طرح کے کیس میں دو مختلف فیصلے کیوں؟

Related posts

اجلاس کی کارروائی عدالت میں چیلنج کریں گے، فیاض چوہان

Zaib Ullah Khan

وزیر اعظم کا بحالی کے کاموں میں مصروف مزدوروں کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان

Hassam alam

مفتاح اسماعیل نے مہنگائی کا اشارہ دیدیا

ibrahim ibrahim

Leave a Comment