Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیرِاعظم سے امیرحیدر ہوتی اور ایمل ولی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی اور ایمل اسفند یارنے ملاقات کی جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں رکنِ قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی اور ایمل اسفند یار نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور سابق رکنِ قومی اسمبلی حاجی غلام احمد بلور بھی شریک ہوئے ۔

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔

Related posts

سندھ اسمبلی:کالعدم ٹی ٹی پی سے مزاکرات کے خلاف قرارداد منظور

ibrahim ibrahim

کورونا کے باعث مزید 3افراد انتقال کرگئے

Nehal qavi

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

ibrahim ibrahim

Leave a Comment