Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

شاہ محمود قریشی سے امریکی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین نے ملاقات کی ہے ۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین کے درمیان ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان، امریکا سے دیرینہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ۔ تعمیری روابط سے خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کو فروغ دینے میں مدد مل سکتی ہے۔

Related posts

خیبرپختونخوا میں چینی مہنگی ملنے کا الزام بھی پیپلزپارٹی پر لگایا جارہا ہے، مرتضیٰ وہاب

Rauf ansari

سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب،دھرنا ختم

ibrahim ibrahim

میری کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی،عمران خان

ibrahim ibrahim

Leave a Comment