Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم سے چین کی سرکاری اور نجی کمپنیز کے رہنماؤں کی ملاقاتیں

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان سے بیجنگ میں چین کی سرکردہ سرکاری اور نجی کمپنیوں کے رہنماؤں نے ملاقاتیں کی۔

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دورہ چین کے دوران معروف چینی کمپنیوں کےرہنماؤں سے ملاقاتیں کی۔ تاجروں نے پاکستان میں مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اور چین گوادر کوخطے کاتجارتی مرکز بنانے کےلیے پرعزم ہیں۔ سی پیک نےپاکستان میں پائیدار ترقی کی بنیاد رکھ دی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ایم ایل ون اور توانائی کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیاجائےگا۔

Related posts

میئر پشاور اور کوہاٹ کی نشست پر جمعیت علمائے اسلام ف کامیاب

Rauf ansari

تبدیلی نے ملک کو تباہ کردیا ہم اسے تباہی سے نکالیں گے، آصف زرداری

Rauf ansari

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مثبت رجحان

ibrahim ibrahim

Leave a Comment