Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

گورنر پنجاب سے بر طانوی ہاؤس آف لارڈ ز کے رکن کی ملاقات

لاہور: گور نر پنجاب چوہدری سرور سے بر طانوی ہاؤس آف لارڈ ز کے رکن ڈینیل ہنان نے ملاقات کی ہے۔ڈنینل ہنان نے دہشت گردی کے خاتمے اور افغانستان میں پاکستان کے کردار کو سراہا ۔

بر طانوی ہاؤس آف لارڈ ز کے رکن ڈینیل ہنان گور نر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خاتمے اور افغانستان میں میں پاکستان کے کردار کو سراہا ۔ لارڈ ڈنینل ہنان نے کہا کہ بر طانیہ دہشت گردی کے خاتمے اور امن کے قیام کیلئے پاکستان کیساتھ ہے۔

گور نر پنجاب چوہدری سرور نے بر طانوی ہاؤس آف لارڈ ز سے افغانستان کو معاشی بدحالی سے بچانے کیلئے کردار اداکر نے کی اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا افغانستان کے ساتھ کھڑی نہ ہوئی تو امن ایک خواب بن جائیگا ۔

Related posts

وزیر خزانہ مفتاح آئندہ مالی سال 23-2022 کا بجٹ کل پیش کریں گے

Hassam alam

وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ملاقات

Hassam alam

ایل این جی ریفرنس کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی

ibrahim ibrahim

Leave a Comment