Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاکستان نے 27 فروری 2019 کو فلم “طیارے زمیں پر” بنائی، فیاض چوہان

لاہور: وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے ‏انڈیا نے فلم “تارے زمیں پر” بنائی۔پاکستان نے ستائیس فروری 2019 کو فلم “طیارے زمیں پر” بنائی۔

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہو نے پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ انڈیا نے فلم “تارے زمیں پر” بنائی، پاکستان نے 27 فروری2019 کو فلم “طیارے زمیں پر” بنائی۔

پنجاب کے وزیر برائے جیل خانہ جات ‏ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عالمی سیاست کی پردہ سکرین اور باکس آفس پر “طیارے زمیں پر” سپر ہٹ اور سپر فٹ رہی۔

Related posts

مقبول ٹک ٹاکر کھابی لامے کو اطالوی شہریت مل گئی

Hassam alam

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی ریسلر شریف طاہر، طیب رضا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

Hassam alam

روس کی یوکرین میں جنگ چوتھے مہینے میں داخل

Hassam alam

Leave a Comment