Urdu
تازہ ترین دنیا

مودی کا مقبوضہ کشمیر کادورہ، وادی میں مکمل ہڑتال

سرینگر: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر کادورہ کے موقع پر حریت کانفرنس کی اپیل پر وادی میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔

کشمیری میڈیا کے مطابق مودی اتوار کو مقبوضہ کشمیر کادوروزہ دورہ کررہے ہیں۔ اس موقعے پر سیکیورٹی بڑھاکر غیراعلانیہ کرفیولگادیا گیاہے۔ مودی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنھے کے بعد پہلی بار دورہ کررہے ہیں۔

Related posts

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات

Hassam alam

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ ریفرنس تیار ہوگیا، اسد عمر

Zaib Ullah Khan

جونی ڈیپ نے امبر ہرڈ کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا

Hassam alam

Leave a Comment