Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

صحافی محسن بیگ پر بنا لائسنس اسلحہ رکھنے کا مقدمہ بھی درج

اسلام آباد:پولیس نے سینئر صحافی محسن بیگ کے خلاف بغیر لائسنس کے پستول رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔محسن بیگ کو ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

اسلام آباد پولیس نے تھانہ مارگلہ میں سینئر صحافی محسن بیگ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے پولیس پارٹی کی موجودگی میں اپنے گھر سے پستول برآمد کروایا تاہم ملزم برآمد کیے گئے پستول کا کوئی بھی لائسنس پیش ناکرسکا۔

Related posts

پریانتھا قتل کیس،33 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ibrahim ibrahim

وزارت ریلوے کا ٹرین کے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ

Hassam alam

حکومت ملکی عوام کے سامنے جوابدہ ہے، وزیراعظم عمران خان

Hassam alam

Leave a Comment