لاہور: مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرادری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں کی جانب سے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
زرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی ہے۔ اور وزیر اعظم یا اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی گئی ہے۔
دونوں رہنماؤں کی حکومت مخالف تحریک کے قانونی نکات پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔