Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد : اسلام آباد ایئرپورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے اسلام آبادایئر پورٹ پردبئی جانےوالےمسافرسے50ہزار درہم برآمد کر لئے ، برآمدی درہم کی مالیت پاکستانی روپوں میں تقریباً 24لاکھ روپے ہے۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر عطااللہ نےرقم اپنے دستی سامان میں چھپا رکھی تھی، ملزم کو ابتدائی تفتیش کےبعدبرآمدی رقم سمیت کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Related posts

حکومتی اتحادیوں کا اجلاس، پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ منتخب کروانے پر غور

Rauf ansari

ترقی کے سفر میں کسی کو حائل نہیں ہونے دیں گے، عثمان بزدار

Hassaan Akif

وزیر اعظم کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment