Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ایم کیو ایم نے سندھ کے گورنر کیلئے تین نام وفاق کو بھجوادیئے

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے گورنر کیلئے تین نام فائنل کرلیے ہیں ۔کنوینر خالد مقبول صدیقی نے تینوں نام وفاق کو دے دیئے ہیں ۔

ایم کیو ایم پاکستان کنوینر خالد مقبول صدیقی نے سندھ کے گورنر کیلئے تین نام وفاق کو بھجوادیئے ہیں۔ ایم کیو ایم کی جانب سے فہرست میں پہلا نام نسرین جلیل،دوسرا وسیم اختر اور تیسرا عامر چشتی کا نام شامل ہے تاہم ذرائع کے مطابق نسرین جلیل اور وسیم اختر کے ناموں پر بعض سرکاری حلقوں کے تحفظات ہیں۔

Related posts

ممنوعہ فنڈنگ میں کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی،فرخ حبیب

ibrahim ibrahim

ظاہر جعفر کی عدالت میں الٹی سیدھی حرکتیں، ملزم ڈرامے بازی کر رہا ہے، جج

Hassam alam

مخالفت کے باوجود شمالی کوریا کا میزائل تجربہ

Hassam alam

Leave a Comment