آسٹریلین پروفیسر کی ملا برادر سے ملاقات

آسٹریلیا سے آئے ہوئے یونیورسٹی پروفیسر نے افغانستان میں ملابرادر سے ملاقات کی۔ جبرائیل عمر تین سال سے زائد وقت طالبان کے قید میں رہا تھا۔

افغان میڈیا کے مطابق نومسلم آسٹریلوی پروفیسر جبرائیل عمر نے دارالحکومت کابل میں ملا برادر سے ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جبرائیل عمر ساڑھے تین سال تک طالبان کے قید میں رہے اور وہیں مسلمان ہوئے۔ وہ ہرسال طالبان حکومت کی سالگرہ پر افغانستان آتے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More