لندن: برطانیہ کی سابق وزیر اور رکن پارلیمنٹ سیدہ وارثی کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں رہائش پذیر مسلمان برادری خود کو محاصرے میں تصور کرتی ہے۔ ہمیں پاکستان میں گھر لینا اور متبادل ہونا چاہئے۔
لندن میں برطانوی اخبار گارڈین کو دئے گئے ایک انٹرویو میں وارثی کا کہناتھا کہ برطانیہ میں رہنے والے مسلمان خود کو زیر محاصرہ تصور کرتے ہیں۔ برطانیہ کے رہائشی مسلمان چاہتے ہیں کہ ان کے پاس متبادل گھرہو۔
سیدہ وارثی کا مزید کہنا تھا کہ ان کے والد کا کہنا ہے کہ شمالی پنجاب پاکستان میں ان کا گھر ہوناچاہئے۔