Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

نیب افسران کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نیب افسران کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کی گریڈ 21میں ترقی ہوگئی۔ ڈی جی نیب لاہور میجر شہزاد کی بھی ترقی ہوئی ہے۔

ڈی جی فیاض قریشی،فرمان علی،سلطان سیلم بھی پروموٹ ہوئے جبکہ مسعود عالم بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں

واضح رہے کہ چیئر مین نیب نے بورڈ اجلاس میں ترقی دینے کی منظوری دی تھی۔

Related posts

آرمی چیف کا کوہ پیما علی رضا سد پارہ کے انتقال پر اظہار افسوس

Rauf ansari

سیلاب متاثرین کیلئے چین کا 100 ملین یوان ، 25 ہزار خیموں و دیگر اشیاء کی امداد کا اعلان

Hassam alam

نعمان نیاز کی شعیب اختر سے جھڑپ، انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لے لیا

Hassam alam

Leave a Comment