Urdu

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے چار سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ 4 سالوں میں نیب کے سیکشن 10 کے تحت 505 ملزمان کو سزا ہوئیں۔

قومی احتساب بیورو نے چار سالہ کارگردگی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ نیب کی سال 2017 سے 2021 تک کی 4 سالہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق 4 سالوں میں نیب کے سیکشن 10 کے تحت 505 ملزمان کو سزا ہوئیں ۔

نیب کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیب کے سیکشن 25 بی کے تحت 4 سال میں 900 ملزمان کو سزا ہوئیں۔ نیب سیکشن دس کے تحت نیب راولپنڈی میں 52, لاہور 62 اور سکھر میں 70 ملزمان کو سزائیں ہوئیں۔ نیب سیکشن 25 بی کے تحت سب سے زیادہ سزائیں نیب سکھر میں جاری کیسوں 333 ملزمان کو سزائیں ہوئیں۔

نیب کی جاری رپورٹ کے مطابق نیب سیکشن 25 بی کے تحت کراچی 246 اور لاہور میں جاری کیسوں میں,183 ملزمان کو سزائیں ہوئیں جبکہ نیب سیکشن 25 بی کے تحت نیب راولپنڈی میں جاری کیسوں میں 76 ملزمان کو سزائیں سنائی گئیں۔

Related posts

پاکستان ٹیکنالوجی کی بہت بڑی مارکیٹ ہے، سید امین الحق

Rauf ansari

پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی رقم موصول

Hassam alam

صحافی محسن بیگ کے بیٹے حمزہ بیگ کو بھی گرفتار کر لیا گیا

Rauf ansari

Leave a Comment