وزیراعظم کی زیر صدات نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس کل طلب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر اجلاس کل ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایکشن پلان کے مختلف حصوں پرپیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر اجلاس کل ہو گا۔ قومی ایکشن پلان کے مختلف حصوں پرپیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ملکی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ جبکہ افغانستان کی موجودہ صورتحال اور دیگر امور پر غور ہو گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More