0 لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کل سے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کررہے ہیں۔