Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

نیوی اور میری ٹائم ایجنسی کے بحری جہازوں کا عمان اور بحرین کا دورہ

اسلا م آباد: پاکستان بحریہ کے جہازوں پی این ایس دہشت، ایس وی بحر مساح اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے ہنگول نے عمان اور بحرین کا دورہ کیا ہے۔پاکستانی جہازوں کا میزبان حکام کی جانب سے بھرپور استقبال کیا گیا۔

ترجمان پاکستان نیوی کے مطابق بحریہ کے جہازوں پی این ایس دہشت، ایس وی بحر مساح اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز ہنگول نے بھی عمان اور بحرین کا دورہ کیا ۔ میزبان حکام نےپاکستانی جہازوں کا بھرپور استقبال کیا۔

ترجمان پاکستان نیوی کے مطابق مشن کمانڈر اور کمانڈنگ آفیسرز نے میزبان ممالک کے اعلیٰ بحری حکام سے ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ امور اور دوطرفہ بحری تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاکستانی جہازوں نے بحرین کی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشق میں بھی حصہ لیا۔

Related posts

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کل اسلام آباد پہنچے گی

Zaib Ullah Khan

دوحہ میٹنگ کے بعد امداد نہیں حکم نامے آ رہے ہیں، شیخ رشید

Nehal qavi

کراچی، محرم الحرام کے جلوسوں کے لیئے تین روزہ ٹریفک پلان جاری

Nehal qavi

Leave a Comment