Urdu
تازہ ترین کاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز منفی رجحان رہا۔مارکیٹ243 پوائنٹس کی کمی سے45 ہزار441پربند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز منفی رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کا 100 انڈیکس 243 پوائنٹس کی کمی سے45 ہزار441پر بند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر 361 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کاروبار ہوا۔ 236 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ 103کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

Related posts

عمر چیمہ گورنر پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے، فواد چوہدری

Zaib Ullah Khan

سعودی عرب میں پاکستان یوتھ فورم کے زیر اہتمام اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

Rauf ansari

صحت سہولیات پروگرام کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیلا دیا، ڈاکٹر فیصل سلطان

Rauf ansari

Leave a Comment