Urdu
تازہ ترین کاروبار

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے پر سماعت مکمل کرلی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے انتالیس پیسے اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔ پاور ڈویژن حکام کے مطابق اضافے کی صورت میں بجلی کا اوسط ٹیرف پندرہ روپے چھتیس پیسے فی یونٹ ہوجائے گا۔

حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1.39 روپے اضافی کرنے کی درخواست دی تھی۔ حکومتی درخواست پر فیصلہ جلد جاری کیا جائے گا، اضافے کی صورت میں اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا، اس وقت بجلی کا اوسط ٹیرف 13.97 روپے فی یونٹ ہے، اضافے کی صورت میں بجلی کا اوسط ٹیرف 15.36 روپے فی یونٹ ہوجائے گا۔

Related posts

فیصل واؤڈا کی الیکشن کمیشن کی کارروائی رکوانےکیلئےاپیل مسترد

Rauf ansari

امریکا سمیت کسی سے دشمنی نہیں چاہتے،عمران خان

ibrahim ibrahim

کیا عدالت اسمبلی کی کارروائی چلائے گی، چوہدری پرویز الٰہی

Hassam alam

Leave a Comment