Urdu

کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود1.50 فیصد بڑھادی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 1.50 فیصد بڑھادی، جس کے بعد بنیادی شرح سود 13.75 فیصد ہوگئی۔

اس قبل شرح سود 12.25 فیصد تھی۔

Related posts

امریکی صدر اور چینی ہم منصب کی ملاقات 15نومبر کوہوگی

Hassaan Akif

عمران نیازی کو جب بھی موقع ملا انہوں نے آئین توڑا

Hassam alam

افغانستان ٹرائیکا پلس کے مشترکہ تیرہ نکاتی اعلامیہ جاری

Rauf ansari

Leave a Comment